Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کانگریسی رہنما نے کارکن کو طمانچہ مار دیا

بھوپال۔۔۔۔مدھیہ پردیش میں کانگریس کے رہنما اجیت سنگھ عرف راہول بھیا نے احتجاج کے دوران ایک پارٹی کارکن کو طمانچہ رسید کردیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان پولیس والوں پر پتھراؤ کررہا تھا۔ اجے سنگھ کانگریس کے سینیئر رہنما ڈگ وجے سنگھ کے قریبی ساتھی ہیں اور انہیں اس سال فروری میں دوبارہ مدھیہ پردیش اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنایاگیا تھا۔وہ سابق مرکزی وزیر ارجن سنگھ کے صاحبزادے ہیں۔

شیئر: