Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

چترال کا ’چھمانی‘ ریستوران جہاں سب دودھ سے تیار کیا جاتا ہے

فاسٹ فوڈ کے دور میں چترال کے نوجوانوں نے روایتی کھانوں کو پروموٹ کرنے کے لیے ایک ریستوران کھولا ہے۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: