Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

یوگا سے سرطان کا خطرہ کم

لندن .... نئی برطانوی تحقیق میں اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ یوگا نہ صرف ڈپریشن بلکہ انسان کے مخصوص ڈی این اے میں تبدیلی کے ذریعے سرطان کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔یہ تحقیق برطانوی محققین نے کی اور اس کے نتائج سائنسی تحقیقی جریدے میں شائع ہوئے ہیں۔محققین کے مطابق دنیا بھر میں کروڑوں افراد یوگا کے صحت بخش فوائد سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

شیئر: