Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

فرانس کے میوزیم میں سب سے بڑے ڈائنوسار کا ڈھانچہ نیلامی کے لیے پیش

فرانس کے ایک میوزیم میں سب سے بڑے ڈائنوسار کا ڈھانچہ نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ اس ڈائنوسار کی لمبائی 22 میٹر جبکہ وزن 2 ٹن ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: