Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

چار پنکھوں کے لیے لاکھوں کا خرچ، سولر پینلز ’ہزاروں کی گیم نہیں رہی‘

لاہور کی ہال روڈ پر واقع سولر مارکیٹ کا شمار ایشیا کی بڑی مارکیٹوں میں ہوتا ہے۔ حال ہی میں سولر توانائی کے استعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سےعوام کا سولر مصنوعات کی خریداری میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ میں ۔۔۔۔

 

شیئر: