Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پاک،افغان کشیدگی کے پیچھے غیر ملکی قوتیں ہیں،اعزاز چوہدری

واشنگٹن... امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے افغانستان سے کہا ہے کہ وہ ہر مسئلے کیلئے پاکستان پر انگلی اٹھانا بندکرے۔واشنگٹن میں ایک مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے انہوںنے کہا کہ دہشت گردی مشترکہ دشمن ہے۔ اس کے خلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدگی کے پیچھے غیرملکی قوتیں ہیں۔

 

شیئر: