Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

چلی کا سولر پلانٹ جو فٹبال کے 370 گراؤنڈز کے برابر

لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں تقریباً 9 لاکھ فوٹو وولٹک پینلز پر مشتمل ایک سولر پلانٹ نصب کیا گیا ہے۔ اس سولر پلانٹ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ فٹبال کے 370 گراؤنڈز کے برابر ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: