Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

ہالی وڈ ہِلز میں پہاڑی شیر ’مشہور شخصیات کی مانند‘

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے پہاڑی شیروں کو شہروں کے پھیلاؤ کی وجہ سے  خطرات کا سامنا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شیروں کے تحفظ کے لیے محفوظ جگہ ڈھونڈنا مشکل ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: