Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سفرائے مدینہ کو گورنر کے تمغے

مدینہ منورہ (یوسف بلوچ) گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے 2017ءکے لئے مدینہ منورہ کو” اسلامی سیاحت کا دارالحکومت“ تقریبات کے تحت مدینہ منورہ کی سفارت کرنے والی شخصیات کو تمغے عطا کئے۔ انہوں نے شیخ صالح المغامسی، صحافی ولید الفراج ، محمد البکیری، فائز المالکی، کیپٹن نواف التمیاط اور سماجی شخصیت صلاح الغیدان کو تمغے دیئے۔ شہزادہ فیصل بن سلمان نے مجلس عاملہ کی کارکردگی کا جائزہ لیکر ارکان کو سراہا۔

شیئر: