Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مدینہ آخری عشرے کیلئے خصوصی انتظامات

مدینہ منورہ (یوسف بلوچ) مدینہ منورہ کے سرکاری اداروں نے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان کی ہدایت پر رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لئے خصوصی انتظامات کرلئے۔ گورنر نے ہدایت دی تھی کہ زائرین کو آرام و راحت پہنچانے کیلئے جملہ وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ شہزادہ فیصل بن سلمان نے تمام انتظامات کا ذاتی طور پر جائزہ لیا۔

شیئر: