Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے نئے سال کے آغاز پر غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل رات بھر جاری رہا۔ اس سے قبل کسوہ فیکڑی سے نیا خلاف کعبہ 13 کلو میٹر لمبے ٹریلر کے ذریعے مسجد الحرام مکہ مکرمہ منتقل کیا گیا۔

شیئر: