Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کراچی کے فور سیٹر رکشے جو اب ’مسافروں کو ڈھونڈتے ہیں‘

کراچی میں 1960 کی دہائی میں اٹلی سے لائے گئے فور سیٹر رکشے آج بھی سڑکوں پر رواں دواں ہیں۔ کیا شہری اب بھی عوامی سہولت کے لیے چلائے گئے ان رکشوں پر سفر کرنا پسند کرتے ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: