Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ٹک ٹاک کیسے بچپن میں اغوا کی گئی لڑکی کو جڑواں بہن سے ملانے کا ذریعہ بنا؟

 

جارجیا کی طالبہ ایلینے ڈیسادزے 2022 میں ٹک ٹاک براؤز کر رہی تھیں جب انہیں ایک لڑکی، اینا پانچولڈیزے کا پروفائل ملا، جو بالکل ان جیسی دکھتی تھی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: