Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی عمرے کےلیے سعودی عرب آمد

قونصل جرل اور قونصلیٹ کے دیگر افسران نے ان کا خیرمقدم کیا۔(فوٹو: پاکستان قونصلیٹ)
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر جمعے کو عمرہ کی ادائیگی کےلیے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں۔
پاکستان قونصلیٹ کے مطابق مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں حاضری کے بعد حرمین ریلوے سٹیشن مکہ مکرمہ پہچنے پر قونصل جنرل خالد مجید اور قونصلیٹ کے دیگر افسران نے ان کا خیرمقدم کیا۔
گورنر پنجاب عمرے کی ادائیگی کے لیے دو دن مکہ مکرمہ میں قیام کریں گے۔
یاد رہے کہ سردار سلیم حیدر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب آئے ہوئے ہیں۔

شیئر: