Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

رؤف حسن، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے لوگ نہیں: فواد چوہدری

اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’ہم ایک ٹویٹ کرتے ہیں تو ہم پر دو نئے پرچے ہو جاتے ہیں جبکہ شیرافضل مروت، رؤف حسن اور شعیب شاہین جیسے لوگوں کو چُھوٹ زیادہ ہے۔یہ پی ٹی آئی کے لوگ تو نہیں ہیں نا۔‘

شیئر: