Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

’قابلِ فخر لمحہ‘، وسیم ابوسل اولمپک میں حصّہ لینے والے پہلے فلسطینی باکسر

وسیم ابوسل پہلے فلسطینی باکسر ہوں گے جو اولمپک گیمز میں حصہ لیں گے۔فلسطینی باکسر کا کہنا ہے کہ اُن کا بچپن سے خواب تھا کہ وہ فلسطین کی طرف سے اولمپک مقابلے میں حصہ لیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: