Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

سوئٹزرلینڈ اور اٹلی میں طوفانی بارشوں سے تباہی

فرانس، جرمنی، سوئٹرزلینڈ اور اٹلی طوفانی بارشوں کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ان ممالک میں طوفانی بارشوں کے باعث کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: