Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

ضلع حویلی: ’لکڑی اور لالٹین‘ کی جگہ اب سولر پینل کا استعمال

پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے ضلع حویلی میں سولر سسٹم بجلی کے متبادل کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ اس علاقے میں روز مرہ زندگی اور کاروباری سرگرمیاں سولر پینل سے حاصل شدہ بجلی کی مرہون منت ہیں۔ دیکھیے صحافی صفدر گردیزی کی رپورٹ

شیئر: