Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

پیرس اولمپکس: پروفیشنل شوٹر کشمالہ طلعت گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم

پاکستان کی کشمالہ طلعت پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ وہ ایک پروفیشنل شوٹر ہیں اور اولمپکس میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: