Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کیا چھت پر سفید رنگ کرنے سے گرمی کی شدت کم ہو سکتی ہے؟

گرمیوں میں گھر کی چھت پر جب شدید دھوپ پڑتی ہے تو گھر کے اندر بھی ناقابل برداشت تپش محسوس ہوتی ہے۔ آج کل لوگ اس تپش کو ختم کرنے کے لیے گھر کی چھت پر سفید رنگ کا کیمیکل لگواتے ہیں جس سے چھت کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ مزید جانیے حارث خالد اس ویڈیو میں

شیئر: