Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025

جی ایس ٹی ریٹرن فائل کرنے کیلئے مہلت

نئی دہلی۔۔۔۔مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ہند بھر میںجی ایس ٹی یکم جولائی سے ہی نافذ ہوگا تاہم ٹیکس دہندگان کوریٹرن فائل کرنے کیلئے اضافی وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جی ایس ٹی کونسل کے اجلاس کے بعد بتایا کہ ماہانہ ریٹرن فائل کرنے کیلئے صرف ستمبر تک مہلت دی گئی ہے۔

شیئر: