Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026

حجر اسود کو معطرکردیا گیا

مکہ مکرمہ .... حجر اسود کی صفائی اور اسے معطر کرنے کی رسم میں بھی دنیا بھر کے مسلمان غیر معمولی دلچسپی رکھتے ہیں۔ حرم شریف کی انتظامیہ کے اہلکار مقررہ پروگرام کے مطابق حجر اسود کی صفائی کے بعد اسے معطر کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔
 

شیئر: