Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’جو آتا ہے دو تین گلاس پی کر جاتا ہے‘، راولپنڈی میں پشاوری شکر کولا

راولپنڈی میں پشاوری شکر کولا شہریوں میں کافی مشہور ہے۔ یہ صرف کوکا کولا ہی نہیں بلکہ مختلف فلیورز میں دستیاب ہے جو گرمی کے موسم میں راحت بخش سمجھا جاتا  ہے۔ اردو نیوز کے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: