Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی سعودی خاتون ایتھلیٹ

سعودی عرب کی پہلی خاتون ایتھلیٹ دونیہ ابو طالب نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ 27 سالہ دونیہ پیرس اولمپکس میں تائیکوانڈو کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ خبر رساں ادارے اے ایف کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: