Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

’سٹون آرٹ کے قدردان کم ہیں‘، پتھروں پر تصویریں تراشتا آرٹسٹ

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے آرٹسٹ دانش خان بریال کہتے ہیں کہ وہ پتھروں پر معروف شخصیات کی تصاویر تراشتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: