Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض: عیدالاضحیٰ پر پاکستانی شہریوں کی تفریحی مقامات کی سیر

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کو جہاں سعودی شہری بھرپور انداز سے منا رہے ہیں وہیں پاکستانیوں سمیت دیگر غیرملکی بھی عید کو بھرپور انداز سے منانے کے لیے تفریحی مقامات کا رخ کرکے عید کی خوشیوں کو دوبالا کر رہے ہیں۔ دیکھیے ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: