Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رمی کے لیے حجاج کو گالف کار کی مفت سروس

حجاج کو جمرات کی رمی کے لیے گالف کار کی مفت سروس دی گئی ہے۔ حجاج آج ایام تشریق کے پہلے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماریں گے اور اپنا وقت منیٰ میں رہتے ہوئے عبادت میں گزاریں گے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: