Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

گرمی کی شدت میں کمی کے لیے مسجد نمرا کے اردگرد سڑکیں سفید کر دی گئیں

مسجد نمرا کے اردگرد حجاج کی سہولت اور گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سڑکوں کو سفید کیا گیا ہے۔ روڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس محدود رقبے پر تجربے سے اچھے نتائج برآمد ہوئے تھے۔ مزید دیکھیے ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: