Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

چیچن صدر کی مدینہ منورہ آمد، مسجد نبوی میں حاضری

مدینہ منورہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی حکام نے خیرمقدم کیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
جمہوریہ چیچن کے سربراہ رمضان قادروف سنیچر کو مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ 
انہوں نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور روضہ رسول پر حاضری دی۔
ایس پی اے کے مطابق مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی حکام نے ان کا خیرمقدم کیا۔

شیئر: