Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

ریاض: عید بازار میں پاکستانی ملبوسات اور جیولری سے سجے سٹالز

سعودی دارالحکومت ریاض میں سجائے گئے عید بازار میں نت نئے اور خوب صورت ڈیزائنر کے پاکستانی ملبوسات رکھے گئے تھے جبکہ جیولری، چوڑیوں اور کاسمیٹکس کے سٹالز بھی سجائے گئے۔ اس حوالے سے دیکھیے ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: