Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

حج کے رکنِ اعظم کی ادائیگی، لاکھوں عازمین میدانِ عرفات میں

حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین عرفات کے میدان میں موجود ہیں۔ جہاں وہ  ظہر اور عصر کی نمازیں قصر اور جمع کی صورت میں ادا کرنے کے بعد دعاؤں میں مصروف ہیں۔ میدان عرفات سے اردو نیوز کے نامہ نگار ارسلان ہاشمی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: