Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

چین کی مصروف ترین بندرگاہ شینزن جہاں 170 بحری جہاز لنگر انداز ہوتے ہیں

چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں قائم شینزن بندرگاہ کا شمار مصروف ترین بندرگاہوں میں ہوتا ہے۔ چالیس شپنگ کمپنیوں کے ہیڈکوارٹرز بھی اسی بندرگاہ پر واقع ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: