مشاعر مقدسہ میں حجاج کو اشیا کی فراہمی کے لیے مارکیٹ
مشاعر مقدسہ میں حجاج کو اشیا کی فراہمی کے لیے مارکیٹ
ہفتہ 15 جون 2024 6:07
مشاعر مقدسہ میں حجاج کو ضروری اشیا کی فراہمی کے لیے دکانیں سجی ہوئی ہیں جہاں پانی اور جوس سے لے کر ہر چیز دستیاب ہے۔ تفصیل اردو نیوز کے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں