Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

حج 2024 ، ’یوم الترویہ‘ کی تصویری جھلکیاں

سعودی اسکاوٹس بھی عازمین کی خدمت کے لیے پیش پیش ہیں (فوٹو، اردونیوز)

عازمین یوم الترویہ ’8 ذوالحجہ ‘ کو منی میں قیام کریں گے(فوٹو، اردونیوز)


مکہ مکرمہ سے منی جانے والے تمام راستوں پرچیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں(فوٹو، ایکس)


منی میں پیدل آمد و رفت کےلیے بھی راستے مخصوص کیے گئے ہیں(فوٹو، اردونیوز)


عازمین کو گرمی سے بچنے کی خاص ہدایات کی جارہی ہے(فوٹو، اردونیوز)


اسکاوٹس کے علاوہ سیکیورٹی اہلکار بھی عازمین کی خدمت میں مصروف ہیں(فوٹو، اردونیوز)


امسال تجرباتی طورپر الیکٹریک اسکوٹر کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے(فوٹو، اردونیوز)

 

شیئر: