مشاعر مقدسہ ٹرین کی سروس کا آغاز جمعہ 14 جون 2024 6:59 مشاعر مقدسہ ٹرین کی سروس جمعرات سے شروع کر دی گئی۔ منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے درمیان مختلف سٹیشنوں کے لیے چلائی گئی ہے۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں مشاعر مقدسہ ٹرین ٹرین حج 2024 اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں