Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کیا فلوریڈا کا موسم پاکستانی ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر سکتا ہے؟

پاکستان ٹیم کی ٹی20 ورلڈ کپ میں کارکردگی تو اچھی نہیں رہی لیکن ابھی ٹورنامنٹ میں اس کا سفر ختم نہیں ہوا۔ تاہم اس کا بڑا انحصار فلوریڈا کے موسم پر ہے جہاں گرین شرٹس آئرلینڈ کے مدمقابل ہو گی۔ اس حوالے سے دیکھیے شعیب نیازی کی یہ ویڈیو

شیئر: