Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

’امن اور ہم آہنگی‘، کوئٹہ کی گلیوں میں فن پاروں کی نمائش

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=0bwu_BgXTHo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/0bwu_BgXTHo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں دیدہ زیب فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ امن اور ہم آہنگی کے موضوع پر فن کاروں کے تخلیقی کام نے راہ گیروں اور عام لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ کوئٹہ سے اردو نیوز کے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: