Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’ورزش کریں، انجوائے کریں‘، راولپنڈی کی 70 سالہ شہناز پروین

راولپنڈی کی 70 سالہ شہناز پروین کہتی ہیں کہ پہلے اُن کی کمر میں تکلیف ہوتی تھی مگر اب وہ اڑھائی برس سے مختلف ورزشیں کر رہی ہیں جس سے درد ختم ہو گیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: