Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

حج سیکیورٹی فورسز کی سالانہ پریڈ

سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف نے حج سیکیورٹی فورسز کی سالانہ پریڈ تقریب میں شرکت کرکے تمام عسکری شعبوں کا معائنہ کیا ہے۔ پریڈکے دوران حج سیکیورٹی فوسز نے امن کی حفاظت کے لیے مختلف عسکری ہنر اور فنون کا مظاہرہ کیا۔ محکمہ امن عامہ اور سیکیورٹی کمیٹی کے سربراہ جنرل محمد عبد اللہ البسامی سمیت وزارت داخلہ کے اعلی عہدیدارن تقریب میں موجود تھے۔

شیئر: