Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’بنجر علاقہ سرسبز کرنے کا مشن‘، لورالائی میں نوجوانوں کی شجرکاری مہم

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت علاقے کو سرسبز بنانے کے لیے شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے۔ یہ نوجوان نہ صرف نئے درخت لگا رہے ہیں بلکہ جنگلی حیات کا بھی تحفظ کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ میں۔

شیئر: