Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

صدر ممنون سے مسلم لیگیوں کی ملاقات

مکہ مکرمہ ( محمد عامل عثمانی ) یہاں قصرِالصفا میں مسلم لیگ (ن)کے وفد نے صدر پاکستان ممنون حسین سے ملاقات کی ۔ وفد کی قیادت ملک عابد علی اعوان نے کی ۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے مسائل پر تفصیل سے گفت و شنید ہوئی ۔وفد راجہ کمال ، ملک بلال اعوان ، چوہدری تنویر وڑائچ، سینیئر رہنما سعودی عرب فیض الرسول اور مسلم لیگ کے دیگر رہنماﺅں پر مشتمل تھا۔

شیئر: