Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 نومبر ، 2026 | Friday , November &nbs+03:00; 06, 2026
جمعہ ، 06 نومبر ، 2026 | Friday , November &nbs+03:00; 06, 2026

پی ٹی آئی پریشان ہے کہ ملکی معیشت بحال نہ ہو جائے: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اس وقت پریشانی اس بات کی ہے کہ ملکی معیشت بحال نہ ہو جائے۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد سے ان کی گفتگو میں

شیئر: