Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

پاکستان میں شائقین کرکٹ قومی ٹیم کی پرفارمنس سے مایوس

0 seconds of 1 minute, 27 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:27
01:27
 
 ٹی20 ورلڈ کپ میں انڈیا سے میچ ہارنے کے بعد پاکستانی کرکٹ فینز نے ٹیم کی کارکرگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ فینز کا کہنا ہے کہ ’ہمارے بلے بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔‘ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: