Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 جون ، 2025 | Friday , June   27, 2025
جمعہ ، 27 جون ، 2025 | Friday , June   27, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے اردن کے شاہ کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے شاہ عبد اللہ دوم کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کو تخت نشینی کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے شاہ عبد اللہ دوم کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے شاہ عبد اللہ دوم کو روانہ کئے گئے مکتوب میں نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ عبد اللہ دوم کے لیے صحت و عافیت کی دعا کرتے ہوئے ملک کے لیے مزید ترقی اور کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: