Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پاکستانی عازم حج کو نو ہزار ریال، قیمتی موبائل سمیت کاغذات سے بھرا بیگ ملا

 مکہ میں حج پر آئے ہوئے عامر حمید کو بیگ ملا۔ 9 ہزار ریال اور قیمتی موبائل فون سمیت دیگر کاغذات سے بھرا بیگ پاکستان حج مشن کے حوالے کر دیا۔

شیئر: