Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

احمد یار ہراج بھی تحریک انصاف میں شامل

  اسلام آباد... قائد لیگ کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی احمد یارہراج بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ کپتان نے ایک اور وکٹ گرا دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ احمد یار ہرا ج کو پارٹی میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ مزید پارٹیوں کے رہنما تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ہیں۔

 

شیئر: