Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

پاکستانی عازمین حج کی مدد کے لیے مکہ میں سرکاری ملازمین تعینات

حکومت پاکستان نے اس مرتبہ بھی عازمین حج کی رہنمائی کے لیے سرکاری ملازمین کو مکہ مکرمہ بھیجا ہے۔ پاکستانی معاونین عازمین حج کو پیش آنے والے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: