Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں، کم کرائے میں 13 روٹس پر سفر

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرک بس سروس منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے تحت 160 میں سے 30 الیکٹرک بسیں پہنچ چکی ہیں۔ ان بسوں میں مسافروں کو  جدید اور معیاری سہولیات دستیاب ہوں گی جبکہ خواتین کے لیے بس میں علیحدہ جگہ مختص کی گئی ہے۔ اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: