Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

قطر نے دہشتگردوں پر 60ارب ڈالر خرچ کئے

ریاض.... فکری سلامتی اور معاصر فرقوں کے پروفیسر ڈاکٹر نایف الوقاع نے بتایا ہے کہ قطر ی حکام نے خطے میں انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیموں پر 60ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کردیئے ہیں۔ قطر کے بائیکاٹ نے اسے ہر طرف سے مشکل میں ڈالدیا ہے۔ ایک جانب تو اس کی سازش ناکام ہوگئی ہے جبکہ دوسری جانب اس کی خطیر رقم برباد ہوگئی ہے۔

شیئر: