Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

سعودی عرب اور پاکستان کے فٹبال میچ میں شائقین کا جوش

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دے دی۔ جمعرات کو یہ میچ اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران شائقین کے کیا جذبات تھے، جانیں حارث خالد کی اس رپورٹ میں

شیئر: